ڈالر کی تیز رفتار پرواز تھم گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی پرواز کو کسی حد تک روک لگ گئی ہے . انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی ہے .

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 11پیسے کے اضافے کے بعد 164روپے 8پیسے کی قیمت پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کی کمی واقع ہو گئی ہے . واضح رہے کہ رواں سال کے اوائل میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل گراوٹ دیکھنے میں آئی تھی جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں مسلسل چڑھائو کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے . . .

متعلقہ خبریں