لاہور: شہری سے بدسلوکی پر دو ٹریفک وارڈنز معطل

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں دو ٹریفک وارڈنز کو نوجوان سے بدسلوکی سے پیش آنے پرمعطل کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی گردش کررہی ہے جس میںدیکھا جا سکتا ہے کہ ٹریفک وارڈنز کسی معاملے پر ایک شہری سے جھگڑاکر رہے ہیں۔ ایک وارڈن نے اچانک گاڑی کا دروازے نوجوان کو دے مارا، نوجوان کے ساتھ موجود خاتون نے وارڈنز کو روکنے کی کوشش کی لیکن وارڈنز نوجوان کو دھکے دیتے رہے
۔ویڈیو سامنے آنے کے بعد چیف ٹریفک آفیسر لاہور منتظر مہدی نے واقعے میں ملوث ٹریفک وارڈن شاہد اور ٹریفک اسسٹنٹ منور کو معطل کردیا ہے۔

Recent Posts

ٹرانسپورٹروں کے مطالبات جائز ہیں، ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں، مرکزی انجمن تاجران بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مرکزی انجمن تاجران بلوچستان (ر) کے صدر عبدالرحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی میر یاسین…

4 mins ago

بلوچستان کو گیس اور بجلی نہیں دی جارہی، بھاری بھرکم بلوں نے عوام کا جینا محال کردیا، بی این پی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور گیس پریشر…

11 mins ago

کارکنوں اور اتحادیوں سے ملکر صوبے کی خدمت کریں گے، نامزد گورنر بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نامزد گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے بلوچستان کا گورنر نامزد کرنے پر مسلم…

17 mins ago

حامد میر کو جان لیوا دھمکیاں مظلوموں کی آواز کو خاموش کرنے کی کوشش ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے سوشل اکاﺅنٹ پر…

35 mins ago

بلوچستان میں سرحدی تجارت کو قانونی شکل دینے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، جام کمال خان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیر تجارت نواب جام کمال خان عالیانی…

44 mins ago

جامعہ تربت میں آرٹس کرافٹ، کیلیگرافی اور ماحولیاتی تعلیم پر مبنی نمائش کا انعقاد

تربت(قدرت روزنامہ)جامعہ تربت کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام ملٹی پرپز ہال میں آرٹس کرافٹ، کیلیگرافی…

49 mins ago