کریتی سینن کا ’گولڈن ساڑھی‘ میں قاتلانہ انداز،فینز دل ہار بیٹھے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کریتی سین کتنی بھی مصروف ہوں، اپنے فینز کے لئے ضرور وقت نکالتی ہیں۔اداکارہ نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں، جس میں وہ گولڈن رنگ کی ہاٹ ساڑھی میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں جبکہ ان کی یہ تصاویر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔
کریتی سینن نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ سے فینز کا دھیان کھینچا ہے، جس میں وہ الگ الگ اسٹائل میں اپنی ادائیں دکھا رہی ہیں۔کریتی سینن کی تصاویر سے فینز ناصرف اپنی نظریں نہیں ہٹا پا رہے بلکہ ان تصاویر پر لاکھوں لائکس بھی آگئے ہیں۔

تصاویر دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Kriti (@kritisanon)