اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے ہالی ووڈ ڈیبیو کی پہلی جھلک مداحوں کیساتھ شیئر کردی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی نئی فلم ہارٹ آف اسٹون کا ٹیزر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔
اداکارہ کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر آنے والی فلم ’ہارٹ آف اسٹون‘ کا ٹیزر شیئر کیا گیا ہے۔اس ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم میں ہالی ووڈ اداکارہ گیل گیڈوٹ بھی شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے ذریعے اداکارہ نے مداحوں کو فلم کی ریلیز سے متعلق بھی آگاہ کیا، یہ فلم اگلے سال نیٹ فلکس پر دیکھی جا سکے گی، جس میں عالیہ کے ایکشن کے مناظر کو بھی خوب سراہا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ رواں سال 14 اپریل کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

Recent Posts

لاہور: گھریلو حالات سے دلبرداشتہ باپ نے کمسن بچے کو قتل کرکے خودکشی کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور کےعلاقے نولکھا میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ باپ نے کمسن بچے…

2 mins ago

گوادر شہر میں کوئی آہنی باڑ نہیں لگائی جارہی، خبریں بے بنیاد ہیں، ڈپٹی کمشنر

گوادر(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چند دنوں…

18 mins ago

کوئٹہ میں متعدد سرکاری اسکولوں کی وردی کا رنگ اور ڈیزائن تبدیل، والدین پریشان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نجی اسکولوں کے بعد سرکاری اسکول کے پرنسپل نے بھی…

23 mins ago

چمن پریس کلب کو بند کرنا اور صحافیوں پر تشدد قابل مذمت عمل ہے، بی یو جے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے چمن پریس کلب کی بندش اور لغڑی اتحاد کی…

33 mins ago

پاکستان بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں کیلئے 500 ارب روپے مختص کیے جائیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ…

37 mins ago

پی بی 39 کوئٹہ 2 کے نامزد امیدواران سے انتخابی اخراجات کی تفصیل طلب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ریٹرنگ آفیسر حلقہ پی بی-39 کوئٹہ 2کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹس…

44 mins ago