ربیکا خان کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ربیکا خان نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ کیک کھا رہی ہیں۔اس سے قبل ٹک ٹاک اسٹار نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا تھا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں ربیکا خان ایک بھالو کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھیں۔گزشتہ دنوں ٹک ٹاک اسٹار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں ٹک ٹاک اسٹار ایک منفرد انداز میں موم بتی جلاتی ہیں۔

واضح رہے کہ ربیکا خان پاکستانی اداکار اور کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ہیں، جنہوں نے بہت کم وقت میں سامعین سے بے پناہ محبت اور پہچان حاصل کی اور ان کے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مداح ہیں۔
ربیکا خان کے ٹک ٹاک پر 7.5 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں جبکہ انسٹاگرام پر 4.1 ملین انسٹاگرام فالوورز کے ساتھ ان کی کافی فین فالوونگ بھی ہے۔

Recent Posts

اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4افراد جاں بحق

اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4…

5 hours ago

محسن نقوی کا تعلق جس قبیلے سے ہے وہ ہمارے ہاتھ مضبوط کرتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے…

5 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز، کیا کہا ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف…

5 hours ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…

5 hours ago

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی بینائی جانے کا خدشہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…

6 hours ago

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی متوقع سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

لندن (قدرت روزنامہ) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی 20…

6 hours ago