پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ۔ اوگرا نے بڑا اعلان کردیا، عوام کیلئے خوشخبری
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی ہے۔
ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے غلط معلومات پھیلانے سے گریز کیا جائے، پیٹرولیماوگرا ترجمان کا کہنا ہے کہ غلط معلومات سے مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی میں خلل پیدا ہو سکتا ہے۔