قومی کرکٹر وہاب ریاض غلط ویزے پر انگلینڈ پہنچ گئے ، ائیر پورٹ حکام نے واپس بھیج دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹر وہاب ریاض دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ کھیلے بغیر ہی انگلینڈ سے واپس آگئے۔تفصیلات کے مطابق ٹریول ایجنٹ نے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ وہاب ریاض ورک ویزے کی بجائے وزٹ ویزے پر انگلینڈ گئے، وزٹ ویزے پر ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت نہ ملی۔ انگلینڈ سے وہاب ریاض کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔ وہاب ریاض نے انگلینڈ کا ورک ویزہ اپلائی کر دیا، ورک ویزہ ملنے کے بعد دوبارہ انگلینڈ جائیں گے۔ فاسٹ باؤلرکا کہنا ہے کہ ٹریول ایجنٹ نے کہا انگلینڈ کا ورک ویزہ انگلینڈ ائیرپورٹ پر ملے

گا جبکہ انگلینڈ جانے پر پتا چلا کہ ورک ویزہ پاکستان سے ملنا تھا۔ ویزے میں غلطی درست کرواکر واپس انگلینڈ جاؤں گا۔ وہاب ریاض نے دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنا تھی۔100 بالز کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے وہاب ریاض انگلینڈ گئے تھے۔

Recent Posts

گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ اور وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے رسمی ملاقات، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد…

4 mins ago

ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر صحابہؓ کی شان میں گستاخی کرنے کا کسی کو حق نہیں، سنی علما کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سنی علماکونسل بلوچستان کے امیر مولانا محمد رمضان مینگل نے مختلف نجی ٹی وی…

9 mins ago

وزیراعظم نےگندم کی درآمد سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نےگندم کی درآمد سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔…

22 mins ago

لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، مرکزی ملزم کا بھائی گرفتار

لاہو(قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار…

39 mins ago

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 8 ارب 6 ہزار ڈالر ہو گئے

کراچی(قدرت روزنامہ)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 8 ارب 6 ہزار ڈالر ہو گئے ہیں۔…

1 hour ago

فیصل آباد میں تاجر نے اہل خانہ کو قتل کر کے خود کشی کرلی

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)کپڑے کے تاجر نے فائرنگ کر کے اپنی 2 بیویوں، 3 بیٹیوں اور…

1 hour ago