سفارت خانہ کھلا رکھنے اور ویزا دینے پر افغان شہری پاکستان کو دعائیں دینے لگے

کابل(قدرت روزنامہ) افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد تقریباً تمام ممالک نے اپنے سفاتخانے بند کردیے لیکن ان حالات میں بھی سفارت خانہ کھلا رکھنے اور ویزا دینے پر افغان شہری پاکستان کو دعائیں دینے لگے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں افغان شہری نے بتایا کہ پاکستان کے علاوہ باقی سارے سفارت خانے بند ہیں ، صرف پاکستان کا سفارت خانہ ویزا لگا کر دے رہا ہے ، خراب حالات میں بھی ویزا فراہمی پرشکر گزار ہیں ، کیوں کہ خراب صورتحال کے باوجود پاکستانی سفارتخانے کا عملہ تندہی سے کام کر رہا ہے۔

Recent Posts

سوات؛ گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3خواتین سمیت 6افراد زخمی

سوات(قدرت روزنامہ)سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد…

1 min ago

مریم نواز سے متعلق متنازع بیان پر علی امین گنڈا پور کو ایک بار پھر تنقید کا سامنا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے متعلق ایک بار پھر متنازع بیان دینے…

1 min ago

وزیر اعلٰی پنجاب کی نظر میں ’نہیں‘ کا لفظ نہیں ہے، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلٰی پنجاب…

14 mins ago

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں، شیرجیل میمن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی…

33 mins ago

کترینہ کیف کیساتھ فلم ٹھکرانے کے بیان پر مشی خان نے ابرار الحق کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے پنجابی گلوکار ابرار الحق کو…

36 mins ago

پی ٹی آئی کا ’ریلیز عمران خان ٹرین مارچ‘ کراچی سے سکھر روانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کا ’ریلیز عمران خان ٹرین مارچ‘ کراچی سے سکھر…

39 mins ago