ڈالر ناک آؤٹ ۔۔۔روپےکی اُڑان اونچی سے اونچی ۔۔۔قیمت میں پھر سے اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امریکی ڈالر کا اپنی قدر کھونے کا سلسلہ جاری ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔اسحاق ڈار کاوزیرخزانہ کاعہدہ سنبھالتے ہی ڈالر کی اونچی اڑان کوبریک لگ گئی جس سے پاکستانی روپیہ مزیدمستحکم ہوا ہے۔روپے کی قدر میں اضافے ملکی معاشی حالات میں بہتری نظر آرہی ہے۔انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر2 روپے 29 پیسےتک سستا ہوگیا۔ ڈالرانٹربینک میں225 روپےکی سطح پرپہنچ گیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 232 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، کاروبارکے دوران انڈیکس41 ہزار443 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

Recent Posts

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 592.49 پوائنٹس کی کمی

کراچی (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے 1.1ارب…

5 mins ago

معاشی شرح نمو میں بہتری آئی، مہنگائی کم ہوگی، وزارت خزانہ کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزارت خزانہ نے معاشی شرح نمو میں بہتری اور مہنگائی میں…

12 mins ago

عدت نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت نکاح کیس کو…

20 mins ago

پاکستان کو کمزور طبقے کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے مالی اہداف پر عمل کرنا ہوگا، آئی ایم ایف

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے اسٹینڈ بائی…

27 mins ago

سینیٹ سے دو پروفیسرز کی سینڈیکٹ نمائندگی کیلئے انتخابات، صالحہ رحمان اور شاہ علی القدر کامیاب

کراچی (قدرت روزنامہ)جامعہ کراچی کی سینیٹ سے دو پروفیسرز کی سینڈیکٹ کی نمائندگی کےلیے انتخابات…

1 hour ago

مدیحہ رضوی نے دوسرے شوہر سے متعلق تفصیلات بتا دیں

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے طلاق کےڈیڑھ برس بعد…

1 hour ago