پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، رانا ثناءاللّٰہ نے حکمتِ عملی تیار کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ خان نے حکمتِ عملی تیار کر لی ہے۔وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللّٰہ خان کی زیرصدارت وزارت داخلہ میں اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ اور دھرنے پر حکمت عملی کوحتمی شکل دی گئی۔
واضح رہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کی جانب سے پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ اور دھرنے سے متعلق اجلاس کی کارروائی کو ان کیمرا رکھنے کا فیصلہ گیا ہے۔
اجلاس میں سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر، کمانڈنٹ ایف سی صلاح الدین محسود، آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر، کمانڈر رینجرز اسلام آباد، چیف کمشنر اسلام آباد عثمان یونس، ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن اور سیکیورٹی ایجنسیز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

Recent Posts

ورلڈ لافٹر ڈے : کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی

ممبئی(قدرت روزنامہ) ورلڈ لافٹر ڈے کے موقع پر بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے…

2 hours ago

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری…

2 hours ago

وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین…

2 hours ago

صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے…

2 hours ago

گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی…

3 hours ago

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…

3 hours ago