نئے نیب آرڈیننس کے بعد کرپشن کیسز میں رعایت کا سلسلہ جاری

سکھر(قدرت روزنامہ) نئے نیب آرڈیننس کے بعد کرپشن کیسز میں رعایت کا سلسلہ جاری ہے ۔گزشتہ روز سکھرکی احتساب عدالت نے تین ممبر صوبائی اسمبلی سمیت چار ملزمان کی درخواست ضمانت نمٹا دیں۔
سماعت پر پیپلزپارٹی کے ایم پی اے اویس قادر شاہ، ایم سردار چانڈیو، برہان چانڈیو اور دیگر الگ الگ مقدمات میں عدالت میں پیش ہوئے ،احتساب عدالت نے تینوں ایم پی ایز کے خلاف نیب انکوائری واپس متعلقہ اداروں کو بھیجنے کا حکم دے دیا ۔واضع رہے کہ تینوں ممبر صوبائی اسمبلی پر آمدن سے زائد اثاثہ رکھنے کے الزام میں کیس زیر سماعت تھے اور درخواست ضمانت نمٹا دینے کے بعد تینوں ایم پی ایز کو نیب سے بڑی رعایت مل گئی۔

Recent Posts

شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں تھانہ مندرہ کی حدود میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک…

2 mins ago

وزیراعظم کا نگران حکومت میں گندم درآمد سکینڈل کی شفاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درا?مد…

5 mins ago

آپ دھونی میں دہانی ہوں،شاہنواز دہانی کی بات پر سابق بھارتی کپتان دھونی کا ردعمل کیا تھا؟ آپ بھی جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کا شمار ایسے کھلاڑیوں میں ہوتا ہے…

13 mins ago

لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس…

15 mins ago

اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بولر کا نام دیدیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم…

29 mins ago

حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر…

36 mins ago