اسلام آباد سے چھینے گئے موبائل افغانستان اسمگل کئےجانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے شہریوں سے چھینے گئے موبائل فون افغانستان اسمگل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق چوری شدہ اور چھینے گئے موبائل فون کے پی اور پھر افغانستان اسمگل کئے جاتے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چھینے اور چوری کیے گئے اسمارٹ فونز کا آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کیا جاتا ہے، آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرنے کے بعد موبائل فون ناقابل ٹریس ہو جاتا ہے۔
پولیس ذرائع نے کہا کہ کے پی میں چوری شدہ موبائل خریدنے والے بڑے ڈیلر کی شناخت کر لی گئی ہے، شواہد اکٹھے کرنے کے بعد ڈیلر کو گرفتار کیا جائے گا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ رواں سال چوری شدہ موبائل فون ٹریس ہونے کی شرح انتہائی کم رہی۔

Recent Posts

خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز، ذرائع

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا سیکریٹری…

12 mins ago

خیبرپختونخوا دہشتگردی کا شکار ہے، امن و امان کی صورتحال اولین ترجیح ہوگی، فیصل کریم کنڈی

پشاور (قدرت روزنامہ)نامزد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا…

30 mins ago

تربوز کے بیج صحت کا خزانہ، انہیں ضائع نہ کریں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اکثر افراد تربوز کھاتے وقت اس کے بیج پھینک دیتے ہیں، اگر…

39 mins ago

قومی کرکٹرز ورلڈ کپ کیلئے کتنے تیار ہیں؟

لاہور (قدرت روزنامہ)دورۂ انگلینڈ اور آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کرکٹر کا میڈیا سیشن ہوا۔اس موقع…

46 mins ago

مسلم لیگ ن کی حکومت ختم کرکے ملک کیساتھ ظلم کیاجاتاہے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی…

60 mins ago

میں کبھی بھی تنقید سے ناراض نہیں ہوتا، مراد علی شاہ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی…

1 hour ago