نیب کے ڈائریکٹر جنرلز کے تبادلے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی احتساب بیورو (نیب) کے مختلف ڈائریکٹر جنرلز کے تبادلے کیے گئے ہیں۔توسیع حاصل کرنے والے ڈی جی نیب پشاور بریگیڈئیر ریٹائرڈ فاروق کو تبادلہ کر کے نیب ہیڈ کوارٹرز بھیج دیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں بریگیڈئیر ریٹائرڈ فاروق کی مدتِ ملازمت میں توسیع دی گئی تھی۔جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب بلوچستان نعمان اسلم کو ڈی جی نیب پشاور تعینات کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ظفر اقبال کو ڈی جی نیب بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر نیب کے پی اظہار احمد کو نیب ہیڈ کوارٹرز بلا لیا گیا ہے۔

Recent Posts

ن لیگی حکومت نے ہمیشہ کاشتکاروں کا استحصال کیا، ریاض فتیانہ کا الزام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ ن…

3 mins ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے…

16 mins ago

اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4افراد جاں بحق

اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4…

6 hours ago

محسن نقوی کا تعلق جس قبیلے سے ہے وہ ہمارے ہاتھ مضبوط کرتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے…

6 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز، کیا کہا ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف…

6 hours ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…

6 hours ago