اداکارہ ماہرہ خان کا ساڑھی میں انتہائی شرمناک انداز ، تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں لیکن اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ انہیں اپنے انداز کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ معروف اداکارہ کی چند شرمناک تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماہرہ خان نے انتہائی بولڈ انداز میں ساڑھی پہنی ہوئی ہے ۔
تصاویر دیکھیں:

ویڈیو دیکھیں:

اداکارہ کی یہ تصاویر اس وقت کی ہے جب آج سینیما گھروں میں ’مولا جٹ‘ فلم ریلیز کی گئی۔


اداکارہ کی کچھ تصاویر بھیڑ میں وائرل ہوئیں جہاں وہ مداحوں کی ساتھ تصاویر بنوا رہی ہیں۔


ماہرہ خان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کو ایک انکھ نا بھائیں کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Recent Posts

اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4افراد جاں بحق

اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4…

5 hours ago

محسن نقوی کا تعلق جس قبیلے سے ہے وہ ہمارے ہاتھ مضبوط کرتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے…

5 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز، کیا کہا ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف…

5 hours ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…

5 hours ago

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی بینائی جانے کا خدشہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…

6 hours ago

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی متوقع سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

لندن (قدرت روزنامہ) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی 20…

6 hours ago