منال خان کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ساحل کے کنارے انجوائے کر رہی ہیں۔اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شئیر کی تھی جس میں انہیں احسن کی گود میں بیٹھا دیکھا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا گیا تھا۔

وائرل تصویر پر صارفین کی جانب سے منال خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں منال خان نے خوبصورت مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور چائے پی رہی تھیں۔واضح رہے کہ 2021 میں اداکارہ منال خان اور محسن اکرام 10 ستمبر کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

Recent Posts

کراچی میں سُنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی

کراچی قدرت روزنامہ) پولیس نے27 اپریل کو صرافہ بازار میں ہونے والی ایک ڈکیتی کے…

1 min ago

ایمل ولی بلا مقابلہ اے این پی کے مرکزی صدر منتخب

پشاور(قدرت روزنامہ)سینئر سیاستدان اسفند یار ولی کے بیٹے اور عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے…

3 mins ago

پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت میں شامل ہونیکا فیصلہ، 8 وزارتیں ملنے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بڑی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے دو…

9 mins ago

نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی

لاہور (قدرت روزنامہ)نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی…

13 mins ago

کے پی میں پیپلز پارٹی کا گورنر، حکومت کا فضل الرحمٰن سے آخری رابطہ بھی ٹوٹ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے خیبرپختونخوا کیلئے نامزد صوبائی گورنر کی ہفتے کی شام پشاور…

15 mins ago

پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ججز تقرری کےلیے مجوزہ آئینی…

18 mins ago