منال خان کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)


شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ساحل کے کنارے انجوائے کر رہی ہیں . اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شئیر کی تھی جس میں انہیں احسن کی گود میں بیٹھا دیکھا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)


وائرل تصویر پر صارفین کی جانب سے منال خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا . گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)


شیئر کی گئی ویڈیو میں منال خان نے خوبصورت مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور چائے پی رہی تھیں . واضح رہے کہ 2021 میں اداکارہ منال خان اور محسن اکرام 10 ستمبر کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے .

. .

متعلقہ خبریں