ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)امریکی ڈالر کسی روز مہنگا ہوتے ہوتے اچانک سستا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اس کی قدر عدم استحکام کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر معمولی مہنگا ہونے کے بعد ایک بار پھر سستا ہونے لگا۔
انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 87 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 60 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 222 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 113 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41253 ہو گیا ہے۔

Recent Posts

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس پر اپنے ہی مال کے دفتر پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر اپنے ہی مال…

7 mins ago

دورہ انگلینڈ کیلئے خواتین کرکٹ کے سکواڈ کا اعلان، ویمنز ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی

لاہور(قدرت روزنامہ )انگلینڈ کے دورے کے لئے پاکستان کی 17 رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کا…

11 mins ago

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، حارث اور عثمان کی واپسی کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ )دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل کیا…

17 mins ago

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 ہزارایکڑ پر کھڑی فصلیں اور باغات تباہ

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 36 ہزار 642 ایکڑ…

21 mins ago

سندھ میں کتنا ٹیکس جمع ہوا؟ چیئرمین ریونیو بورڈ نے وزیرِ اعلیٰ کو بتا دیا

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف…

32 mins ago

پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ )پنجاب حکومت نے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرانے میں کسانوں…

48 mins ago