ہنڈا نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ) ہنڈا اٹلس نے موٹر سائیکلوبں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ،، قیمتوںمیں5سے 15ہزار تک مہنگی کردیں۔ ہنڈا سی ڈی 70سی سی 5ہزار اضافے سے 1لاکھ 21ہزار500،ہنڈا سی ڈی ڈریم 5ہزار اضافے سے 1لاکھ 29ہزار 500، ہنڈا پرائیڈر 6ہزاراضافے سے 1لاکھ 61ہزار 900،ہنڈا سی جی 125 سی سی 6ہزار اضافے سے 1لاکھ 85ہزار 900،ہنڈا سی جی سیلف سٹارٹ 9400اضافے سے 2لاکھ 19ہزار 500روپے ،ہنڈاسی بی ایف 15ہزار اضافہ سے 3لاکھ 53 ہزار900جبکہ ہنڈاسی بی ایف سپیشل کی قیمت 15ہزار اضافے سے 3لاکھ 57ہزار 900ہو گئی۔

Recent Posts

کیچ کے علاقے زامران میں سیکورٹی اہلکاروں پر مسلح افراد کی فائرنگ

زامران(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں سیکورٹی فورسز کے پیدل اہلکاروں پر…

5 mins ago

عمران خان کے ساتھ زیادتی کا سلسلہ بند نہ ہوا تو اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اگر صوبے میں…

21 mins ago

’کٹ بھی اچھی، گانا بھی اچھا، لیکن ٹیم کا کیا کریں؟‘، ورلڈکپ کے لیے کٹ رونمائی پر شائقین کے دلچسپ تبصرے

لاہور (قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی…

28 mins ago

ایکس (ٹوئٹر) کو پورن سائٹ کہنے پر جان اچکزئی پر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سابق صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کو پورن سائٹ…

38 mins ago

’9 مئی والوں کی امریکی سفیر سے حلال ملاقاتیں‘، پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات پر صارفین کے تبصرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب…

49 mins ago

بالی ووڈ میں مرد اداکاروں کے مقابلے میں خواتین اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ ملتا ہے؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ لارا دتا نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں اب بھی…

59 mins ago