اداکارہ انمول بلوچ کے امریکا میں سیر سپاٹے، انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان با صلاحیت اداکارہ وماڈل انمول بلوچ اس وقت امریکا میں موجود ہیں اور وہاں گھومنے پھرنے میں مصروف ہیں۔انمول بلوچ نے اپنے انسٹا گرام پرامریکا ویکیشن کی کچھ بولڈ تصاویر شئیر کی ، جس پر ان کے فینز کافی خفا ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی ناراضگی کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔
ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انمول نے گلیمرس لیکن کافی حد تک بولڈ لبا س زیب تن کیے ہوئے ہیں ۔
تصاویردیکھیں:
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
ان کی اس سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین کی جانب سے ملے جلے تاثرات والے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
View this post on Instagram
ٹی وی اداکارہ اور ماڈل انمول بلوچ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں، اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی تصاویر شیئر بھی کرتی ہیں۔
View this post on Instagram