کبریٰ خان کی نئی ویڈیو وائرل؛ اداکارہ نے نیا انکشاف کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے اپنی ویڈیو میں نیا انکشاف کردیا۔سوشل میڈیا پر اداکارہ کے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہوگیا ہے، جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ میرے لیے ایکٹنگ یہ نہیں کہ بچی بن کر رہوں،میں بولڈ کردار بھی کرنے کے لیے تیار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے لڑکا بننا پڑا تو وہ بھی بنو گی، اداکار کے لئے یہ نہیں ہوتا کہ وہ ایک قسم کا کردار ہی ادا کرے، میں ہرچیز کرنا چاہتی ہوں اور پسند کرتی ہوں۔

واضح رہے کہ اداکارہ کبریٰ خان نے متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، اور انہوں نے اپنی منفرد اداکاری کی بدولت ہی ناظرین کو اپنا گرویدہ بنایا ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کے چاہنے والے پاکستان سمیت بیرون ممالک میں بھی موجود ہیں۔

Recent Posts

یواے ای میں ریڈ الرٹ جاری

دبئی (قدرت روزنامہ) متحدہ امارات میں ایک بار پھر طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کرتے…

6 hours ago

افغانستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

کابل(قدرت روزنامہ)رواں سال جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے آئی سی سی…

6 hours ago

’پشپا2‘ نے ریلیز سے قبل ہی ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) سپرسٹار الو ارجن کی فلم’پشپا2‘ نے ریلیز سے قبل ہی ایک بڑا…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ جیو نیوز…

6 hours ago

ایف بی آر نے 6 لاکھ 6 ہزار 671 ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی کرلی، موبائل سمز بند کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کےخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے…

7 hours ago

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل…

7 hours ago