معروف اداکارہ انمول بلوچ کی بولڈ تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری ی معروف اداکارہ انمول بلوچ اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انمول بلوچ نے سیاہ اور سفید رنگ کا مغربی بولڈ لباس پہنا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انمول بلوچ کشتی میں ساحل سمندر کی سیر کر رہی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Anmol Baloch (@anmol_baloxh)


انمول بلوچ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے ان کی خوب تعریف کی تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ انمول بلوچ نے ڈرامہ سیریل ’ایک لڑکی عام سی‘، ’ایک ستم اور‘، ’سیانی‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔