اسد عمر کا آج شام 5 بجے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد عمر نے آج شام 5 بجے پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں احتجاجی اجتماع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ آج پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں احتجاجی اجتماعات ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہر شہر کی پی ٹی آئی کی تنظیم احتجاج کی جگہ کا اعلان خود کرے گی۔
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ان کو دکھائیں حقیقی طور پر آزاد قوم کو کوئی دبا نہیں سکتا، میں خود لبرٹی چوک لاہور میں احتجاج میں شرکت کروں گا۔

Recent Posts

مرغی کا گوشت کیوں مہنگاہوا؟ حیران کن انکشاف ہو گیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد نے مرغی کی بڑھتی قیمت…

4 mins ago

پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران آن لائن جوے کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران آن لائن جوا…

6 mins ago

پٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان ہے ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کو…

9 mins ago

امریکی صدر جو بائیڈن ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ سے مباحثے پر رضامندی ظاہر کردی۔…

11 mins ago

5 منافع بخش پاورکمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار

لاہور(قدرت روزنامہ)حکومت نے 5 منافع بخش پاورکمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار کرلیا۔ ذرائع وزارت…

14 mins ago

صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید نے ڈراموں میں کام…

21 mins ago