خضدار (قدرت روزنامہ)خضدار میں دھماکہ،2افراد زخمی ،تفصیلات کے مطابق خضدار سلطان ابراہییم خان روڈ نورانی مسجد کے قریب گاڑی پر کریکر دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افرادکے ناموں میں نائب عبد الغنی اور ملک عبد الطیف شاہوانی وتمل شامل ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق شدید زخمی زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔
کراچی(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ جون کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے ملائیشین گروپ کے وفد…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی جی کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر قانون دان حامد خان نے کہا ہے کہ خوش قسمتی ہے…
لاہور (قدرت روزنامہ)سابق صدر عارف علوی نے لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پی…