ویلکم،پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن عمران خان کے پاس پہنچ گئے،جیالے ہکا بکا

لاہور(قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف عمرنا خان سے اعتزاز احسن کی ملاقات ، وزیرآباد واقعہ کے بعد کی صورتحتال پر تبادلہ خیال۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن عمران خان سے ملنے کیلئے زمان پارک لاہور پہنچ گئے،
اعتزا زاحسن نے سابق وزیرعظم سے طویل ملاقات کی ۔ ملاقات میں زمان پارک واقعے کے بعد کی صورتحال ، ایف آئی آر کے اندارج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں لانگ مارچ پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی ۔