کراچی میں ٹماٹر کے بعد پیاز کی ڈبل سنچری

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں ٹماٹر کے بعد پیاز نے بھی ڈبل سنچری کر لی، پیاز 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔سبزی منڈی میں فی کلو پیاز 150 روپے کے حساب سے 1 من پیاز کی قیمت 6 ہزار روپے ہے۔
سبزی منڈی کے ذرائع کے مطابق سیلاب کی وجہ سے پیاز کی فصل خراب ہوئی تھی، جس سے بازار میں پیاز کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔ضرورت کی پیاز ایران سے درآمد کی گئی ہے، جبکہ سندھ کی پیاز کی نئی فصل بھی آنا شروع ہو گئی ہے۔

Recent Posts

ہولڈنگ کمپنی کیلیے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ اسکیم کی منظوری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اینٹی ٹرسٹ واچ ڈاگ نے ہفتے کے روز پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی…

5 mins ago

چند دنوں میں پاک چین اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چند دنوں میں پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع…

10 mins ago

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد…

19 mins ago

احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر…

24 mins ago

بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ میں حملہ

اترکھنڈ(قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ…

32 mins ago

مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ) اُبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو تقریب کے دوران خاتون مداح…

37 mins ago