امرود کے پتوں سے کیا ہوتا ہے؟ جانیے اس پھل کے پتوں کے 5 بہترین فائدے جو آپ کے مہنگے خرچے بچاسکتے ہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امرود ایک خوشنما اور ذائقے دار پھل ہے۔ لیکن سردیوں کے موسم میں امرود اور بھی زیادہ کھایا جانے لگتا ہے اور ہم میں سے بیشتر لوگ اسے فروٹ چاٹ میں ڈال کر کھانا بہت پسند کرتے ہیں۔ لیکن آج ہم امرود کے پتوں کے فوائد کے بارے میں جانیں گے جو بہت سے لوگ نہیں جانتے۔ *امرود کے پتوں کے صحت سے متعلق فوائد 1-امرود کے پتے بلڈ شوگر کی سطح کو کم کرنے میں مدد کرسکتے ہیں۔ 2-امرود کے پتے وٹامن سی اور آئرن سے بھرپور ہوتے ہیں۔

اور امرود کے پتوں کی چٹنی کھانسی اور زکام سے نجات میں مفید ہوتی ہے۔ 3-امرود کے پتوں کی چٹنی کے استعمال سے بلغم سے بھی چھٹکارا حاصل ہوتا ہے۔ 4- امرود میں اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں جو آپ کی جِلد کو بڑھاپے سے بچاتے ہیں۔ 5- امرود کے پتے ذیابطیس کو کنٹرول کرتے ہیں اس کے ساتھ ہی وزن پر قابو پانے پر بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ امرود کے پتوں کو گرم پانی میں ڈال کے مزید ابالیں اس کے بعد پانی کو چھان کے ٹھنڈے ہونے کے لئے رکھ دیں ٹھنڈے ہونے کے بعد اسکا روزانہ استعمال کریں ڈائریا جیسی بیماری سے جلد چھٹکارا حاصل ہوگا۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…

37 mins ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

1 hour ago

مولانا فضل الرحمان نے کراچی جلسے کے بعد کا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…

1 hour ago

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…

1 hour ago

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

2 hours ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

2 hours ago