رزق کے فرشتے بوریاں باندھ کرمال لائیں تمہارے گھررسول اللہ نے حضرت فاطمہ کودعابتائی آپ بھی زندگی میں ایک بارپڑھ لیں

(قدرت روزنامہ)تنگی رزق سے ہر کوئی عاجز ہوتا ہے .اگر کوئی مسلمان یہ چاہے کہ اسکو کثیر رزق عطا۔ ہوتو اسکو دعائے جبرائیل ؑ پڑھنی چاہئے۔یہ دعااللہ کریم نے اپنے محبوب نبیﷺ کو حضرت جبرائیل کے ذریعہ سے سکھائی تھی۔ اور سب سے پہلے سرکار دوجہاں ﷺ نے اپنی لاڈلی بیٹی حضرت فاطمہؓ کو عطا کی تھی۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی ایک حدیث میں اس دعا کا ذکر موجود ہے.ایک روز آپؓ نے شدید فقر و فاقہ کی وجہ سے رسول کریم ﷺ سے عرض کیا۔ کہ ایک ماہ ہو گیا گھر میں چولہا جلانے کی
نوبت تک نہیں آئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہو تو پانچ بکریاں دے دوں ۔اور چاہو تو حضرت جبرائیل علیہ السلام نے ابھی ابھی ایک دعا سکھائی ہے بتا دوں۔ یہ دعا پڑھو. یَااَوَّلَ الاَوَّلِینَ یَااٰخِرَ الاٰخِرِینَ‘ ذَاالقُوَّةِ المَتِینِ‘ وَ یَارَاحِمَ المَسَاکِینَ‘ وَیَا اَرحَمَ الرَّاحِمِینَ۔جبرئیل آسمان سے پہنچے اورانکی بات کوحضورنے بیان کیا ۔چونکہ حضوردیکھ رہے تھے کہ آئندہ آنیوالی نسلیں اپنی ماوں کیساتھ کیساسلوک کریں گی۔ ایک سائل نے سوال کیا یارسول ﷲ (صلی ﷲ علیہ وسلم) قیامت کب آئے گی۔ توآپ نے ارشاد فرمایامجھے نہیں معلوم کب آئے گی توسائل نے کہاکہ کوئی نشانی توبت ادیں۔ توآپ نے فرمایا جب اولاد اپنی ماں کوذلیل کرے گی ۔توقیامت آئے گی۔