میں کابل نہیں گیا، پاکستان میں ہی ہوں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میر ے کابل جانے کی بھارتی میڈیا کی رپورٹس بے بنیاد ہیں۔ میں کابل نہیں گیا بلکہ پاکستان میں اہم ملاقاتوں میں شرکت کی۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی میڈیا کو پہلے ہر معاملے کی تصدیق کرنی چاہیے۔ میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے دورے پر جا رہا ہوں۔ پاکستان کے پڑوسی ممالک افغانستان میں امن چاہتے ہیں۔
وزیرخارجہ شاہ محمو د قریشی نے کہا کہ بھارت افغانستان سے اچھے تعلقات کا دعویدار رہا ہے تاہم نئی دہلی کا کردار وقت بتائے گا۔ ایک قوت افغانستان کے حالات بگاڑنا چاہتی ہے۔ چینی وزیر خارجہ سے افغانستان کے مسئلے پر بات ہو چکی ہے۔

Recent Posts

فواد چودھری پریشان لگ رہے ہیں، سکون سے رہیں،لاہورہائیکورٹ کا سابق وفاقی وزیر کی سرکاری وکیل سے سرگوشی پراظہار برہمی

لاہور(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کی 36مقدمات میں ویڈیو لنک حاضری کی درخواست پر سماعت…

9 mins ago

انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف قومی اسکواڈ کا اعلان، محمد عامر، حسن علی، حارث رؤف شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔ لاہور میں…

11 mins ago

9 مئی: فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے 9 مئی کیس سے متعلق سابق وفاقی وزیر…

15 mins ago

پی سی بی نے ابھی تک ورلڈکپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کیوں نہیں کیا ؟ حیران کن وجہ سامنے آ گئی

لاہور (قدرت روزنامہ )امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول میں اگلے ماہ ہونے والے آئی…

22 mins ago

آسٹریلیا کا بھارتی جاسوس نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کے اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری وزراء نے ملک میں بھارتی…

28 mins ago

ملکی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ملکی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام…

33 mins ago