اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گاتاہم شام اوررات کے دوران بالائی خیبرپختونخواہ شمال مشرقی پنجاب اورکشمیر میں چند مقامات پرتیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے
منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر اوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پرتیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےد وران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہاتاہم بالائی اوروسطی پنجاب میں بعض مقامات پربارش ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش پنجاب میں ناروال 05ملی میٹر ،چکوال 04اسلام آبادمیں 02اورقصور میں 01ملی میٹربارش ریکار ڈ کی گئی۔
لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…
لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…
لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…