ڈالر کی قدر میں آج مزید اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 58 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 222 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اسٹاک ایکسچینج، پہلے کاروباری سیشن کا اختتام
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے پہلے کاروباری سیشن کا اختتام ہو گیا جس میں کاروبار کا منفی رجحان رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 165 پوائنٹس کی کمی سے 42654 پر بند ہوا۔
پہلے سیشن میں 11 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 2.72 ارب روپے رہی۔

Recent Posts

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی بینائی جانے کا خدشہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…

25 mins ago

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی متوقع سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

لندن (قدرت روزنامہ) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی 20…

37 mins ago

مخالفین کپڑوں،جوتوں پر ہی الجھ کے رہ گئے،عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہمارے مخالفین کپڑوں،جوتوں پر…

50 mins ago

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل سری لنکا نے وسیم اکرم کی خدمات حاصل کرلیں

کولمبو (قدرت روزنامہ) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سوئنگ…

2 hours ago

وزیرخزانہ کو پی آئی اے کی پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت بحالی کیلئے منائیں گے،بلاول بھٹو

کراچی (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیرخزانہ پبلک…

2 hours ago

ہدایتکار ایس ایس راجہ مولی نے اینی میٹڈ سیریز باہو بلی کراؤن آف بلڈ بنانے کا اعلان کردیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی فلموں کے ہدایتکار ایس ایس راجہ مولی نے اینی میٹڈ سیریز…

2 hours ago