عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

لندن (قدرت روزنامہ) امریکا میں مایوس کن اعدادوشمار اور چین میں کورونا وائرس میں تیزی سے اضافے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گرگئیں، تیل کی قیمتوں میں کمی تیل کی طلب میں کمی خدشات کے بعد ہوئی ہے۔ امریکا میں تیل کے مرکزی کانٹریکٹ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قدر میں 4.5 فیصد کمی کے بعد اس کی قیمت 77.32 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ یورپی بینچ مارک برینٹ نارتھ سی کروڈ آئل کی قدر میں 4.3 فیصد کمی کے بعد اس کی قیمت 84.53 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

Recent Posts

بلوچستان میں 10 مئی سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں 10 مئی سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے…

1 min ago

عبیداللہ گورگیج نے پارلیمانی سیکرٹری کا عہدہ قبول کرنے سے معذرت کرلی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سردار عبیداللہ گورگیج نے پارلیمانی سیکرٹری کا…

10 mins ago

بلوچستان میں قیام امن کیلئے مذاکرات سے انکار ممکن نہیں، صدر مملکت آصف زرداری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قیام امن…

13 mins ago

ایرانی تیل اسمگلنگ سے متعلق لسٹ میں اسد اللہ بلوچ کا نام شامل کرنا الزام تراشی ہے، بی این پی عوامی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی) کے مرکزی ترجمان نے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ…

17 mins ago

بلوچستان میں وزرا اپنے فرنٹ مینوں کے ذریعے من پسند تعیناتیاں کررہے ہیں، ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان ڈاکٹر صبور کاکڑ نے اپنے بیان میں کہا…

23 mins ago

ٹی 20 کرکٹ، بابر اعظم کو ویرات کوہلی اور روہت شرما کا ریکارڈ توڑنے کیلئے کتننے رنز درکار ہیں؟

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ٹی 20 انٹرنیشنل میں ویرات کوہلی کا…

38 mins ago