ہمارے ڈراموں میں روتی عورتوں اور ظالم ساس کے علاوہ کچھ نہیں ،عفت عمر

کراچی (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ عفت عمر نے کہا ہے کہ ہمارے ڈراموں میں روتی عورتوں اور ظالم ساس کے علاوہ کچھ نہیں دکھایا جارہا ۔ ایک ٹی وی شو میں جب عفت عمر سے پوچھا گیا کہ آپ نے جوانی کا اسٹے آرڈر کہاں سے لیا؟ جس پر عفت عمر نے برجستہ کہا کہ ڈاکٹروں سے۔ اداکاری نہ کرنے کے حوالے سے عفت عمر نے کہا کہ انہیں ایسے کردار مل ہی نہیں رہے ، جو انہیں اداکاری کے لئے اکسائے، آپ کو خود بھی وہ کام نہیں کرنا چاہیے جس پر آپ تنقید کریں۔ اس لئے بہتر یہی ہے کہ آپ کنارہ کشی اختیار کرلیں۔

عفت عمر نے کہا کہ وہ اب جس عمرمیں ہیں، اس کے لئے بہت ہی کم کردار لکھے جاتے ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ ہماری کہانیاں اتنی گھٹیا ہوچکی ہیں کہ ہم روتی ہوئی عورتوں اور ظالم ساس دکھانے کے کچھ کرہی نہیں رہے۔عفت عمر نے کہا کہ ایک غلطی کی معافی جس طرح مرد کو ملتی ہے ، اسی طرح عورت کے ساتھ بھی سلوک روا رکھا جانا چاہیے۔ غلطی انسان سے ہوجاتی ہے لیکن وہ کسی انسان کو 2 ٹکے کا نہیں بناتی۔

Recent Posts

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی…

8 mins ago

حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں برس حج کے لیے عازمین کی روانگی کا آپریشن 9 مئی…

16 mins ago

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کیلیے روانہ

اسلام آباد / کراچی(قدرت روزنامہ) تاریخی واقعے میں چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن…

54 mins ago

گووندا کی بھانجی راگنی کھنہ نے عیسائی مذہب قبول کرلیا؟ اداکارہ کا بیان آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اسٹار گووندا کی بھانجی اور اداکارہ راگنی کھنہ نے اپنا ہندو مذہب…

1 hour ago

موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور…

1 hour ago

متحدہ عرب امارات کی شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم ماں بن گئیں

دبئی (قدرت روزنامہ )متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد…

1 hour ago