شہبازشریف کا ہتک عزت کیس عدالت نے عمران خان پر بجلیاں گرا دیں

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہرجانہ کیس میں چیئرمین عمران خان کا حق دفاع ختم کردیا۔ سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کے عمران خان کیخلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی، عدالت کی جانب سے عمران خان کے وکلا کی جانب سے سوالات کے جوابات جمع نہ کرانے پر حق دفاع ختم کردیا گیا۔ عدالت نے ہتک عزت کیس میں عمران خان کے وکلا سے شہبازشریف کے سوالات پر جواب طلب کر رکھا تھا، ایڈیشنل سیشن جج محمد آصف نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت میں شہبازشریف کے وکیل سعد صبغت اللہ کی جانب سے دلائل پیش کئے گئے، عدالت نے مزید سماعت 29 نومبر تک ملتوی کر دی، وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کیخلاف دس ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کر رکھا ہے ۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…

27 mins ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

50 mins ago

مولانا فضل الرحمان نے کراچی جلسے کے بعد کا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…

55 mins ago

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…

1 hour ago

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

1 hour ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

1 hour ago