علی امین گنڈا پور نے استعفیٰ دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں تحلیل کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوااسمبلی سے پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ صوبائی وزیر فیصل امین گنڈاپور نے بھی اپنا استعفی وزیراعلی محمود خان کو ارسال کردیا۔

پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوامیں اراکین اسمبلی کی جانب سے استعفوں کا سلسلہ جاری ہے۔وزیر بلدیات فیصل امین گنڈہ پور نے بھی اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔فیصل امین گنڈاپور نے اپنااستعفی وزیراعلیٰ محمودخان کوارسال کردیا، صوبائی وزیر بلدیات سے قبل صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 4 سوات سے عزیز اللہ گران نے اپنا استعفی وزیر اعلی محمود خان کو ارسال کر دیاہے۔وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی وزیرزادہ نے بھی اپنا استعفٰی وزیراعلی کو ارسال کردیا ہے،خاتون ایم پی اے آسیہ خٹک نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے نام استعفیٰ لکھ دیا ہے ۔ڈپٹی اسپیکر محمود جان نے اپنا استعفیٰ تیار کرلیا،جب بھی عمران خان کا حکم آیا استعفی جمع کرادیا جائے گا۔

Recent Posts

پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت میں شامل ہونیکا فیصلہ، 8 وزارتیں ملنے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بڑی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے دو…

4 mins ago

نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی

لاہور (قدرت روزنامہ)نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی…

8 mins ago

کے پی میں پیپلز پارٹی کا گورنر، حکومت کا فضل الرحمٰن سے آخری رابطہ بھی ٹوٹ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے خیبرپختونخوا کیلئے نامزد صوبائی گورنر کی ہفتے کی شام پشاور…

10 mins ago

پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ججز تقرری کےلیے مجوزہ آئینی…

13 mins ago

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے…

19 mins ago

مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، عماد وسیم

لاہور(قدرت روزنامہ)آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ انہیں اور محمد عامر کو کپتان…

23 mins ago