بزرگ سینٹیر اعظم خان سواتی کو اسلام آباد سے کوئٹہ منتقل کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،قاسم خان سوری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر او سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے اعظم سواتی کی اسلام آباد سے کوئٹہ منتقلی اور اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بزرگ سینٹیر اعظم خان سواتی کو اسلام آباد سے کوئٹہ منتقل کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ان پر اس سے پہلے بھی تشدد کرکے برہنہ کیا گیا ان کی اہلیہ جو ہماری والدہ کی جگہ انکی ذاتی زندگی کو نشانہ بنایا گیا جو انسانیت سوز اور تاریخ کی اس کی نظیر نہیں ملتی ہمارے بلوچ او پشتون معاشرے میں ایسے چیزوں کی گنجائش نہیں اسکے برعکس عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر ابھی تک نہیں کاٹی گئی انہوں نے امپورٹ سرکار اپنی غلطیاں چھپانے کی کوشش کررہی ہے اگر کسی بزرگ کو ذہنی طور پر ٹارچر اور بیوی بچوں کو نشان بنانے کے بعد وہ جذبات میں آکر کچھ کہے تو اتنا سنجیدہ لینے کے بجائے نظر اندازکرنا چاہیے اور عدالت میں بولنے کا پورا موقع فراہم کیا جائےایسے حرکات سے تحریک انصاف کے حوصلے پست نہیں ہونگے ہر لمحے اعظم سواتی کیساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہنگے اس امپورٹڈ، بزدل، فاشسٹ اور جمہوریت کے لبادے میں بد ترین امریت کی حکومت کا سورج غروب اور حق و سچ کا سورج طلوع ہورہا ھے

Recent Posts

کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ترجمان کے…

5 mins ago

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی جب کہ مقامی سطح پر سونا…

24 mins ago

شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں تھانہ مندرہ کی حدود میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک…

36 mins ago

وزیراعظم کا نگران حکومت میں گندم درآمد سکینڈل کی شفاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درا?مد…

39 mins ago

آپ دھونی میں دہانی ہوں،شاہنواز دہانی کی بات پر سابق بھارتی کپتان دھونی کا ردعمل کیا تھا؟ آپ بھی جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کا شمار ایسے کھلاڑیوں میں ہوتا ہے…

47 mins ago

لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس…

49 mins ago