عمران خان کیخلاف نعرے بازی کرنے پر شہری اور پی ٹی آئی کارکن میں ہاتھا پائی


لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور میں زمان پارک کے باہر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف نعرے بازی کرنے پر شہری اور پی ٹی آئی کارکن میں شدید ہاتھا پائی ہوئی، سکیورٹی اہلکاروں نے نعرے لگانے والے کو حراست میں لے لیا۔ گزشتہ روز عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر شہری کی جانب سے عمران خان کے خلاف نعرے بازی کرنے پر زمان پارک کے باہر موجود پی ٹی آئی کارکن آپے سے باہر ہو گیا۔دونوں کے درمیان شدید ہاتھا پائی ہوئی۔ شہری کا کہنا تھا کہ زمان پارک میں عمران خان کی موجودگی کی وجہ سے ٹریفک میں گھنٹوں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔زمان پارک کے باہر موجود سیکورٹی اہلکاروں نے نعرے لگانے والے کو حراست میں لے لیا۔

Recent Posts

سینئر سیاستدان افضل حسین تارڑ انتقال کرگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ…

5 mins ago

عامر خان کے مداحوں کیلیے خوش خبری؛ مسٹر پرفیکشنسٹ نے کمر کس لی

ممبئی(قدرت روزنامہ)معروف اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ اپنی نئی فلم ’’ستارے زمین پر‘‘…

11 mins ago

جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی سوشل…

25 mins ago

اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا…

32 mins ago

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ ہرشا بھوگلے نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق کرکٹر وقار یونس اور بازید خان کے بعد معروف بھارتی کمنٹیٹر…

39 mins ago

دبئی ایئرپورٹ زیادہ مسافروں کی گنجائش والا دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ کیسے بنے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دبئی کی حکومت نے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے مسافر…

49 mins ago