کرشنگ شروع نہ کرنیوالی 6شوگر ملوں کیخلاف ایف آئی آر درج

لاہور (قدرت روزنامہ) کین کمشنر پنجاب کی ہدایت پر کرشنگ شروع نہ کرنے والی 6شوگر ملوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئیں . تفصیلات کے مطابق بھکر ، پتوکی اور اوکاڑہ کی شوگر ملوں کے خلاف ایف آئی درج کرائی گئیں .

مذکورہ شوگر ملوں کے جانب سے 25نومبر تک گنے کی کرشنگ شروع نہیں کی گئی تھی جس پر شوگر ملوں کو 10سے 50لاکھ روپے فی دن جرمانہ یا 3سال سزا دی جا سکتی ہے .

. .

متعلقہ خبریں