دانت نہ کبھی گندے ہونگے اور نہ کبھی سڑیں گے، کیڑا بھی ہو گا تو ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا ،انتہائی سستا مگر زبردست نسخہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ہم سبھی جانتے ہیں روزانہ دانتوں کی صفائی کے لیے برش کرنا بہت ضروری ہوتا ہے ۔ تاکہ دانتوں میں پیلاپن نہ جائے ۔ اور ہمارے دانت ہمیشہ صاف دکھائی دیں۔ لیکن دانتوں کی چاہے جتنی بھی اچھے صفائی کرلی جائے ۔ہمارے منہ اور دانتوں میں بیکٹیریا ہمیشہ ہوتے ہیں۔ جب بھی ہم کچھ کھاتے ہیں توہمارے منہ میں موجود بیکٹیریا چبائے چبائے کھانوں میں موجود پروٹین ، گلوکوزاور بائیو پروڈکٹس کا استعمال کرکے ہمارے دانتوں کے آس پاس پلاک بنانے لگ جاتے ہیں۔یہاں ایک سفید رنگ کا ہلکا ہوتا ہے۔ جو ہمیں آسانی سے دکھائی نہیں دیتا۔ لیکن جب یہ تھوڑا موٹا ہونے لگ جاتا ہے۔ تو ہم اسے اپنے اوپر ہی سب سے پیچھے والے دانتوں پر زبان کے ساتھ محسو س کر سکتے ہیں۔ دانتوں کے اندر ٹوتھ پیسٹ ڈالنے پر نکلنے والا سفید مادہ ہی پلاک ہوتا ہے۔ عام طور اسے برش سے ہٹایا جاسکتا ہے۔

زیادہ تر لوگ باہر سے نکالنے پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ جلد بازی میں برش کرتے ہوئے دانتوں کے پچھلے حصے کو نظرانداز کردیتے ہیں۔ایسے میں دانتوں کی پچھلی اور اندرونی سطح پلاک جمع ہونا لگ جاتا ہے۔ اور آہستہ آہستہ زرد ہوکر زیادہ مضبوط اور ضدی بن جاتا ہے۔ ایسے میں دانتوں کے اندرونی سطح پر ہلکے اور پیلے دانت نظر آنے لگ جاتے ہیں۔ جسے ٹارٹر کہا جاتا ہے۔ ٹارٹر میں کئی طرح کے چپ چپے بیکٹیر یا پائے جاتے ہیں۔ اور اسے برش کے ذریعے آسانی سے نہیں نکالا جاسکتا۔ اسی لیے عام طور پر اس کےلیے زیادہ تر لوگ ڈائینٹیسٹ کےپاس صفائی کےلیے جاتے ہیں۔حالانکہ دانتوں میں ٹارٹر جمع ہونے سے نقصان کا ایک عرصے تک پتہ نہیں نکلتا۔ لیکن جیسے وقت گزرتاجاتا ہے تو یہ اپنا اثر دکھانا شروع کردیتا ہے۔

دانتوں میں جب ٹارٹر اور پلاک میں بیکٹیریا موجود ہوتے ہیں۔ جب بھی ہم میٹھا کھاتے ہیں تو اس میٹھے سے ایسڈ بنا کر دانتوں کے مسوڑھوں کو آہستہ آہستہ کمزور کر دیتے ہیں ۔ جب دانتوں پر کہیں کہیں کالے دھبے نظر آنے لگیں۔ تو یہ دانتوں میں کیڑوں لگنے کا شروعاتی اثر مانا جاتا ہے۔اگر ان کو لمبے عرصے تک نظر انداز کیاجاتا ہے۔ تو یہ دانتوں کے اینیمل تہہ کو کمزور کرکے انہیں کھوکھلابنانا لگ جاتا ہے۔ گھریلو نسخے کی مدد دانتوں میں پیلے پن کے ساتھ ساتھ ضدی ٹارٹر سے آسانی سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔ اس میں جو سب سے پہلا نسخہ ہے اس کےلیے ہمیں ضرورت ہوگی ٹماٹر اور سنگترے کے چھلکے اور نمک کی۔ ایک پورے اورنج کا چھلکااور آدھے ٹماٹر کو مکسچر میں ڈال کر اس کا پیسٹ بنا لیں۔ اب اس تیار پیسٹ کو اپنے ٹوتھ بر ش پر ڈال ایک چٹکی نمک ملا لیں۔ اس کے بعد اس مکسچر سے اپنے دانتوں کی اچھی طرح سے صفائی کر لیں۔ برش کرتے ہوئے زیادہ پریشرنہ لگائیں ۔ بلکہ ہلکے ہاتھ سے برش کریں۔اور ساتھ ساتھ ان جگہوں کو اچھی طرح کور کریں۔ جہاں پر پیلا پن زیادہ جمع ہو اہے۔ چار سے پانچ منٹ اچھی طرح بر ش کرنے کے بعد کلی کریں۔ اس کے بعد ایک منٹ کے لیے اپنے روزانہ کے استعمال سے ٹو تھ پیسٹ کے ذریعے استعمال کریں۔ ٹماٹر اور اورنج میں وٹامن سی کی بھرپو ر مقدار موجود ہوتی ہے۔ اور ساتھ ہی اس کی اینٹی بیکٹیریل پراپرٹیز ٹارٹر بنانے والے بیکٹیریاکے خلاف بہت تیزی سے اثر دکھاتی ہے۔ اس نسخے کو لگاتار تین دن کے استعمال کے بعد آپ دیکھیں گے۔ کہ دانتوں میں پیلاپن، پلاک اور ٹارٹر صاف ہوتا جائے گا۔

Recent Posts

آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلیے آئی ایم ایف…

3 mins ago

گندم سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گندم اور دیگر اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہل کاروں کے…

9 mins ago

پی سی بی نے قومی ٹیم کے رواں برس دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کااعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے رواں برس دورہ…

20 mins ago

خضدار، چمروک کے مقام پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق ،9افراد زخمی

   خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق…

23 mins ago

کے الیکٹرک نے ایک ہفتے میں دوسری بار بجلی 3روپے 85پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے صارفین کیلئے ایک ہفتے میں دوسری بار بجلی مہنگی کرنے کی درخواست…

29 mins ago

وزیراعظم کا موجودہ حکومت کے پہلے ماہ میں 6لاکھ 91ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ حکومت کے پہلے ماہ میں 6لاکھ 91ہزار میٹرک…

34 mins ago