بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی قائدین کا اجلاس طلب


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کا اجلاس آج شام طلب کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے اجلاس قائدِ ایوان کی حیثیت سے طلب کیا ہے۔
یہ اجلاس اہم صوبائی امور پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے وزیرِ اعلیٰ کے وژن کا تسلسل ہے۔اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف ملک سکندر خان ایڈووکیٹ بھی اجلاس میں مدعو کیے گئے ہیں۔
اجلاس میں اتحادی اور حزبِ اختلاف کی دیگر جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

Recent Posts

لندن: میئر کے انتخابات کل ہوں گے، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں میئر کے انتخابات کل ہوں گے جس میں لیبرپارٹی کے…

5 mins ago

کینیڈا: تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم…

10 mins ago

پی ٹی آئی کارکنان کے پی حکومت سے ناراض کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن ہیں اور پارٹی کے ہر احتجاج…

27 mins ago

امریکا، ریاست ایری زونا میں 1864 سے عائد اسقاط حمل پر پابندی ختم کرنے کا بل منظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کی ریاست ایری زونا میں 1864 سے عائد اسقاط حمل پر…

35 mins ago

سندھ کے عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سندھ کے عوام کو سندھ روڈ ٹرانسپورٹ…

47 mins ago

سم بلاک کرنے کا معاملہ انتہائی اہم ہے، ایف بی آر کی ہدایت کا جائزہ لے رہے ہیں: پی ٹی سی ایل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹیڈ (پی ٹی سی ایل) کا کہنا ہے…

52 mins ago