ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں جدہ، مکہ مکرمہ اور طائف کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے باعث شاہراہیں اور صحرائی وادیاں زیر آب آگئیں،بارش کے بعد مکہ مکرمہ، طائف اور جدہ میں اسکولز بند رہے،محکمہ موسمیات نے ایک روز قبل بارش کی پیشگوئی کی تھی .
..