’عثمان بے‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری


قطر (قدرت روزنامہ)عظیم سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی مشہور ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے سیکوئل ’کورولس عثمان‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار بوراک اوزچیوت نے اپنے مداحوں کو خوش خبری سنا دی۔
بوراک اوزچیوت نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو یہ اطلاع دی ہے کہ وہ آج قطر پہنچ رہے ہیں۔اُنہوں نے اپنے مداحوں کو یہ بتایا کہ وہ آج قطری وقت کے مطابق 2 بجے دوحہ میں کٹارا کلچرل ولیج آ رہے ہیں۔


اُنہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ وہاں مداح ان سے ملاقات بھی کر سکیں گے۔یاد رہے کہ قطر میں آج فرانس اور ارجنٹیینا کے درمیان فیفا ورلڈ کپ کا فائنل بھی ہے، جسے دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے فٹبال کے مداح دوحہ میں موجود ہیں۔
فیفا ورڈل کپ فائنل کے موقع پر ’عثمان بے‘ کے جتنے بھی مداح قطر میں موجود ہیں ان کے لیے اپنے پسندیدہ ترک اداکار سے ملنے کا یہ سنہری موقع ہے۔واضح رہے کہ بوراک اوزچیوت کو سلطنتِ عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کی زندگی پر مبنی تاریخی تُرک سیریز ’کورولس عثمان‘ کے مرکزی کردار سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت حاصل ہوئی ہے۔

Recent Posts

نئے معاہدے کیلیے آئی ایم ایف کا وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، وفاقی وزرا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد سات یا…

5 mins ago

بھارت میں افغان قونصلر جنرل 25 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں افغانستان کی قونصل جنرل ذکیہ وردک 1.9 ملین ڈالر کی مالیت…

14 mins ago

سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا

ریاض(قدرت روزنامہ) بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع تجارتی بندرگاہ ینبع میں سعودی عرب اور…

19 mins ago

بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن کیانی نے بھی توہین…

27 mins ago

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 51 ارب 88 کروڑ روپے…

36 mins ago

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس…

55 mins ago