اداکارہ صحیفہ جبار کی جم سوٹ میں انتہائی بولڈ ’ویڈیو‘ وائرل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اور نوجوان اداکارہ صحیفہ جبار ویسے تو اپنے لکس اور فیشن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں اور ساتھ ہی ان کی فٹنس کے بھی خوب چرچے ہیں۔صحیفہ نے پہلے فیشن انڈسٹری میں بطور ماڈل اپنے آپ کو منوایا پھر 2018 میں ٹی وی ڈرامہ ’تیری میری کہانی‘ سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا۔
ان کے مشہور ڈراموں میں بیٹی، بھول، چھوٹی چھوٹی باتیں اور لوگ کیا کہیں گے شامل ہیں۔ جبکہ وہ لکس اسٹائل ایوارڈ اور ہم اسٹائل ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکی ہیںصحیفہ جبار کو ڈریسنگ میں مغربی انداز پسند ہے اور ہم انہیں زیادہ تر مغربی لباس میں ہی دیکھتے ہیں جسے وہ اعتماد کے ساتھ کیری کرتی نظر آتی ہیں۔
ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی کرنا پرتا ہے۔
ویڈیو دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Saheefa Jabbar Khattak (@saheefajabbarkhattak)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Saheefa Jabbar Khattak (@saheefajabbarkhattak)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Saheefa Jabbar Khattak (@saheefajabbarkhattak)