مادھوری کی اپنا مخصوص انداز اپناتے ہوئے کرسمس کی مبارکباد


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی معروف فلم اسٹار اور رقاصہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنا مخصوص انداز اپناتے ہوئے کرسمس کی مبارکباد دی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر مادھوری نے کرسمس کی مبارک باد دینے کیلئے خوب صورت انداز اپنایا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Madhuri Dixit (@madhuridixitnene)


مادھوری نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ میوزک کے ساتھ رقص کرتی نظر آرہی ہیں۔اداکارہ کے اس انداز کو سوشل میڈیا صارفین خوب پسند کر رہے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔