مستونگ میں غیرت کے نام پر میاں بیوی سمیت 3 افرادکو قتل کردیا گیا

مستونگ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر نوجوان کو بیوی اور والدہ کے ساتھ قتل کردیا۔

ایس ایچ او مستونگ تھانہ نورحسین لہڑی کے مطابق واقعہ مستونگ کے علاقے کلی پدہ میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں شوہر اور بیوی سمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ نور حسین لہڑی کا کہنا ہے کہ ظہیر احمد نے فریدہ بی بی نامی لڑکی سے چار پانچ ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔ مقتول ظہیر احمد کا تعلق مستونگ جبکہ مقتولہ کا تعلق سبی ہے، فائرنگ سے لڑکے کی والدہ فاطمہ بی بی بھی جاں بحق ہوئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں لڑکی کے خاندان کے ملوث ہونے کا شبہ ہے تاہم واقعہ کا مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارورائی شروع کردی گئی ہے ۔

Recent Posts

‘اوپن اے آئی’ اب گوگل کو ٹکر دینے کے لیے تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)‘چیٹ جی پی ٹی’ بنانے والی امریکی کمپنی ‘اوپن اے آئی’ نے…

1 min ago

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا قومی ہاکی ٹیم کیلئےانعام کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے قومی ہاکی ٹیم کیلئےانعام کا اعلان کردیا۔ میئر کراچی…

9 mins ago

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 300 ہوگئی

کابل(قدرت روزنامہ)افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے شمالی صوبے بغلان میں اموات کی تعداد…

35 mins ago

چین کے ریگستان میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب کر دیئے گئے

بیجنگ(قدرت روزنامہ)چین کے ایک ریگستان میں اونٹوں کی نقل و حرکت میں روانی کےلیے ٹریفک…

45 mins ago

گورنر کے پی مینڈیٹ چور ہیں علی امین گنڈا پور بالکل ٹھیک کر رہے ہیں، رؤف حسن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن کہتے ہیں مینڈیٹ چوروں سے…

7 hours ago

عمران خان طلاق کے بعد بیٹی کی تحویل سے متعلق بول پڑے

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بھانجے عمران خان نے…

7 hours ago