20کلو آٹے کا تھیلا 2 ہزار 500روپے تک پہنچ گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں 20کلو آٹے کا تھیلا 2 ہزار 500روپے تک پہنچ گیا،نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان میں آٹا فی کلو 125سے 130 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، جب کہ 50کلو آٹے کا تھیلا 6ہزار سے ساڑھے چھ ہزار روپے تک میں فروخت ہونے لگا ہے،کوئٹہ میں آٹا مزید مہنگا ہونے کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات اور بڑھ گئی ہیں، شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آٹے کی قیمت میں فوری طور پر نمایاں کمی کی جائے، گزشتہ ہفتے کے دوران آٹے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، کوئٹہ میں ایک سو تیس روپے تک کلو فروخت ہو رہا ہے، جب کہ بیس کلو آٹے کا تھیلا ڈھائی ہزار روپے تک پہنچ گیا،شہریوں کا کہنا تھا کہ سرکاری قیمت پر آٹا کہیں دستیاب نہیں، اعلی حکام فوری نوٹس لیں۔

Recent Posts

ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہم پر پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ غلط خبر پر…

9 mins ago

اصلاحات کے ذریعے آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنانا ممکن

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنا سکتی ہے، اگر…

19 mins ago

بھارتی اداکار پر 20 مشتعل افراد کا حملہ، ناک توڑ دی

بنگلورو(قدرت روزنامہ) 20 مشتعل افراد کے ہجوم نے حملہ کرکے کنڑ ٹیلی وژن انڈسٹری کے…

36 mins ago

مہوش حیات گھڑ سواری کی شوقین، ویڈیو بھی شیئر کردی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مہوش حیات اس اختتام ہفتہ پر…

43 mins ago

‘انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں’، تماشائی کی فرمائش پرچیئرمین پی سی بی نے کیا کہا؟

ڈبلن (قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ڈبلن میں موجود ہیں جہاں…

46 mins ago

حکومتی وفداور قبائلی عمائدین کے مابین مزاکرات کا پہلا دور مکمل

ملکی معیشت میں چمن کے عوام کا اہم کردارہے ، میرضیااللہ لانگو صوبائی وزیر داخلہ…

1 hour ago