نورا فتحی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی مقبول ترین ڈانسر نورا فاتحہی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ نورا فتحی کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پربہت پسند کیا جارہا ہے۔

وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں نورا فاتحی ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ویڈیو پر مداحوں کے رد عمل شدید طور پر دیکھے جارہے ہیں۔

یاد رہے نورا فتحی کی ڈانس ویڈیو نے اپنے انداز سے لوگوں کا دل جیتنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

واضح رہے نورا کینیڈا کے شہر کوئیک شہر میں پیدا ہوئی تھی ، لیکن وہ دل سے ہندوستانی ہیں۔

Recent Posts

اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4افراد جاں بحق

اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4…

16 mins ago

محسن نقوی کا تعلق جس قبیلے سے ہے وہ ہمارے ہاتھ مضبوط کرتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے…

18 mins ago

مولانا فضل الرحمان کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز، کیا کہا ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف…

21 mins ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…

42 mins ago

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی بینائی جانے کا خدشہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…

1 hour ago

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی متوقع سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

لندن (قدرت روزنامہ) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی 20…

1 hour ago