میرا کوئی ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں؛ ثناء جاوید نے مداحوں کو خبردار کردیا!


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ اداکارہ نے اس حوالے سے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے اور اپنے مداحوں کو فیک اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔
انہوں نے اپنے فیک اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے اور عوام کو بتایا کہ وہ ٹویٹر استعمال نہیں کرتیں اور اس پر موجود ٹویٹوں کو ان کی رائے نہ سمجھا جائے۔

اداکارہ نے میڈیا اداروں سے بھی درخواست کی کہ ان کے متعلق کوئی خبر بنانے سے قبل وہ اداکارہ سے تصدیق ضرور کریں کیوں کہ وہ ٹویٹر پر نہیں ہیں۔
ثناء جاوید کا فیک اکاؤنٹ 2016 سے ایکٹیو ہے اور اس پر تقریباً چالیس ہزار فالوورز بھی موجود ہیں۔

Recent Posts

فیصل آباد میں تاجر نے اہل خانہ کو قتل کر کے خود کشی کرلی

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)کپڑے کے تاجر نے فائرنگ کر کے اپنی 2 بیویوں، 3 بیٹیوں اور…

4 mins ago

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

6 hours ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

6 hours ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

6 hours ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

6 hours ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

6 hours ago