سیلاب سے جانی و مالی نقصان کا تخمینہ بہت زیادہ ہے: شیری رحمٰن


جنیوا(قدرت روزنامہ)وزیرِ موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کا تخمینہ بہت زیادہ ہے۔شیری رحمٰن نے جنیوا کانفرنس سے خطاب میں بتایا کہ سیلاب سے پاکستان کے دو صوبوں کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ برس آنے والا سیلاب لوگوں کے مکانات اور فصلیں بہا لے گیا۔وزیرِ موسمیاتی تبدیلی کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان نے تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا کیا ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ بعض علاقوں میں لوگ ابھی تک اپنے گھروں میں آباد نہیں ہو سکے۔

Recent Posts

کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور … زیادہ فائدہ مند اور طاقتور دودھ گائے کا یا پھر بھینس کا؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…

1 min ago

نبی اکرم ﷺ کے سونے سے پہلے 3 حکم٬ سائنسدان نتائج دیکھ کر دنگ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…

13 mins ago

مہوش حیات کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے؟ انٹرویو وائرل

مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

31 mins ago

بالی ووڈ کا امیر ترین خاندان جو ماضی میں پھل فروخت کرتا تھا، آج دولت کتنی ہے؟

یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…

38 mins ago

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…

56 mins ago

ایونٹ کی ” ٹرافی” کو کشمیر لے کر جانے پر بھارتی میڈیا سیخ پا ہوگیا

انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…

1 hour ago