ایمن خان کی فیملی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی فیملی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official)


13 4 1 265x300
13 3 1 300x289
13 2 1 229x300
13 1 13 300x180
شیئر کی گئی تصاویر میں ایمن خان کو بیٹی اور شوہر کے ہمراہ انجوائے کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں جس میں وہ مغربی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔


گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔


شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اپنی فیملی کے ہمراہ انجوائے کر رہی تھیں۔واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ ایمن خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔