جنید صفدر شادی کے بعد گھمانے کیلئے اپنی نئی نویلی دلہن کو سب سے پہلے کہاں لے کر گئے؟ تصاویر نے دھوم مچادی

لندن(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے رہنماءمریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا رہا۔ اب یہ شادی اختتام پذیر ہو چکی ہے اور نوبیاہتا جوڑا پہلی بار اکٹھے باہر گھومتا بھی پایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق جنید صفدر پولو کے بہترین کھلاڑی ہیں ، چنانچہ وہ اپنی دلہن عائشہ کو پہلی بار باہر لے کر گئے تو کھیل کے میدان میں ہی لے کر گئے۔

کھیل کے میدان میں جنید اور عائشہ نے ایک فوٹوسیشن بھی کرایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ اس سے قبل جنید کی شادی سیاسی حوالے سے تو زیربحث رہی تاہم شادی کے ایک فنکشن میں جنید کی طرف سے معروف گیت ’کیا ہوا تیراوعدہ‘ گانے کی ویڈیو بھی بہت وائرل ہوئی اور لوگوں نے اس کے موسیقی کے ذوق اور گانے کی صلاحیت کی خوب تعریف کی۔

Recent Posts

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار،درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان

کراچی (قدرت روزنامہ )کراچی میں گرمی کی لہر برقرار ہے اور درجہ حرارت میں مزید…

2 mins ago

زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا

کراچی(قدرت روزنامہ)طورِ چائلڈ آرٹسٹ اپنے کریئر کی شروعات کرنے والے نوجوان پاکستانی اداکار زوہاب خان…

10 mins ago

“پاکستان نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہیں”، بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر فاروق عبداللہ کا رد عمل آ گیا ، ویڈیو دیکھیں

سری نگر(قدرت روزنامہ)جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق…

3 hours ago

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےآزاد کشمیر کے حوالے سے زہر اگل دیا ، خصوصی انٹرویو میں کیا کہا ؟ جانیے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت کےوزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےآزاد کشمیر کے حوالے سے ایک بار…

4 hours ago

گندم اسکینڈل، کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)کسان اتحاد نے 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین…

4 hours ago

خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ)ڈیری پراڈکٹس کے تاجروں نے خشک دودھ کی درآمد پرمکمل پابندی یا اس پرامپورٹ…

4 hours ago